آسان قرآن کوئز ۔ ماہ رمضان 2021
📣 آسان قرآن کوئز ماہ رمضان2021📣
🏵️ پچھلے سال کے کامیاب ترین انعقاد کے بعد امسال بھی
🏵️ ماہ مبارک رمضان میں قرآن سے بھر پور استفادہ
🏵️ ہر سن و سال کے مرد و خواتین ، طلباء وطالبات کے لئے
🏵️ ہر روز ایک پارے سے متعلق معلومات
🏵️ جواب بھیجنا پہلے سے بھی بہت آسان صرف واٹس ایپ، ویب سائٹ یا فیس بک پر ہمارے دیئے گئے link کے ذریعے۔
⛔ کوئز کی تفصیلات
🔹ہر شب 10 بجے ایک پارہ کے مختصر نکات ، خلاصے کی صورت میں دیئے گئے لنکس پر بھیجے جائیں گے۔
🔹 ہر روز اس پارے سے متعلق 10 MCQ’s بھیجیں جائیں گے ۔
🔹جن کے جوابات دوسرے دن رات 9:00 بجے تک بھیجنے ہوں گے۔
🎁 انعامات
🔹 شرکاء کی حوصلہ افزائی کے لئے
🥇پہلا انعام 30,000 Rs
🥈دوسرا انعام 20,000 Rs
🥉تیسرا انعام 10,000 Rs
📝 رجسٹریشن کا طریقہ :
⬅️ 05 سے 10 اپریل 2021 کے درمیان دیئے گئے لنک کے ذریعہ رجسٹریشن کروائیں۔
🏵️ LINK ADDRESS:
https://www.maktabeimamezamana.org/ramzan-quiz-registration-form/
☎️ رابطے کے لئے:
03122417772
03358290909
03305252505
بیرون ملک کیلئے
+1(346)775-5763
منجانب🌷
🔹 مکتب امام زمانہ عج🔹 کراچی پاکستان
REGISTER NOW🏵️ پچھلے سال کے کامیاب ترین انعقاد کے بعد امسال بھی