بنیادی قرآن شناسی کورس

Categories: Quran Majeed
Wishlist Share
Share Course
Page Link
Share On Social Media

About Course

What Will You Learn?

  • یہ کورس قرآن مجید کی بنیادی تعلیمات اور اس کے مندرجات سے آگاہی کے لئے ترتیب دیا گیا ہے۔ اس کورس کے اختتام پر طالب علم قرآن مجید کی تمام سورتوں میں موجود بنیادی موضوعات اور ان کے اذکار کے مقامات سے آشنائی حاصل کرسکیں گے۔

About the instructor

A

Course Curriculum

پہلا پارہ
سورۃ الفاتحہ، سورۃ البقرۃ

  • سورۃ الحمد
  • سورۃ البقرۃ ( آیت 1 سے آیۃ 141 تک)
  • پہلے پارے کے سوالات

دوسرا پارہ
اس پارے میں سورۃ البقرۃ آیت:142 سے 252 تک کا ذکر کیا گیا ہے۔

  • سورۃ البقرۃ آیت:142 سے 252 تک

تیسرا پارہ
اس پارے کے دو حصے ہیں ⬅ 1. سورۃ البقرۃ اختتامی حصہ ⬅ 2. سورہ آل عمران آیت 91--01

  • سورۃ البقرۃ  اختتامی حصہ
  • سورہ آل عمران آیت 91–01

چوتھا پارہ
اس پارے میں دو حصے ہیں ⬅ 1. سورۂ آل عمران کا بقیہ حصہ ⬅2. سورۂ نساء کا ابتدائی حصہ

  • سورۂ آل عمران کا بقیہ حصہ
  • سورۂ نساء کا ابتدائی حصہ

پانچواں پارہ
اس پارہ کا ایک حصہ ہے: ⬅ 1.سورہ نساء ۔۔۔۔۔۔۔ ( آیات 24 سے 147 تک)

  • ( آیات 24 سے 147 تک)

چھٹا پارہ
اس پارے میں دو حصے ہیں: ⬅1۔ سورۂ نساء کا بقیہ حصہ ⬅2۔ سورۂ مائدہ کا ابتدائی حصہ

  • ۔ سورۂ نساء کا بقیہ حصہ
  • سورہ مائدہ کا ابتدائی حصہ

ساتواں پارہ
اس پاره میں دو حصے ہیں: ⬅ 1۔ سورۂ مائدہ بقیہ حصہ ⬅ 2۔ سورۂ انعام آیات 01 سے 110 تک

  • سورۂ مائدہ بقیہ حصہ
  • سورۂ انعام آیات 01 سے 110 تک

آٹھواں پارہ
اس پارے میں دو حصے ہیں . ⬅ 1: سورہ انعام بقیہ حصہ ⬅ 2: سوره اعراف ابتدائی حصہ

  • سورہ انعام بقیہ حصہ
  • سوره اعراف ابتدائی حصہ

نواں پارہ
اس پارے میں دو حصے ہیں: ⬅ 1۔ سورۂ اعراف کا بقیہ حصہ ⬅ 2۔ سورۂ انفال کا ابتدائی حصہ

  • سورۂ اعراف کا بقیہ حصہ
  • سوره انفال ابتدائی حصہ

دسواں پارہ
اس پارے میں دو حصے ہیں: ⬅ ۱۔ سورۂ انفال کا بقیہ حصہ ⬅ ۲۔ سورۂ توبہ کا ابتدائی حصہ

  • سورۂ انفال کا بقیہ حصہ
  • سورۂ توبہ

گیارہواں پارہ
اس پارے میں دو بنیادی حصے ہیں۔ ⬅ 1.سورہ توبہ کا بقیہ حصہ ⬅2 .سورہ یونس مکمل سورہ ہود کی محض پانچ آیات اس پارے کا حصہ ہیں، جن کی تفسیر اگلے پارے کے ساتھ رقم کی جائے گی۔

  • سورہ توبہ کا بقیہ حصہ
  • سورہ یونس

بارہواں پارہ
اس پارے میں دو حصے ہیں ⬅ 1. سورہ ھود کا بیشتر حصہ ⬅ 2. سوره یوسف کا تقریبا نصف حصہ

  • سوره ھود
  • سوره یوسف ۔ نصف حصہ

تیرہواں پارہ
اس پارے میں چار بنیادی حصے ہیں۔ ⬅ 1. سوره یوسف ع کا بقیہ نصف حصہ ⬅ 2. سوره رعد مکمل ⬅ 3. سوره ابراهیم مکمل تیرہویں پارہ میں سورہ حجر کی پہلی آیت شامل ہے، جس سے متعلق ذکر اگلے پارے میں شامل ہے۔

  • سوره یوسف ع کا بقیہ نصف حصہ
  • سورہ رعد
  • سورہ ابراہیم ع

چودھواں پارہ
اس پارے میں دو حصے ہیں: ⬅1۔ سورۂ حجر مکمل ⬅2۔ سورۂ نحل مکمل

  • سورۂ حجر
  • سورۂ نحل

پندرھواں پارہ
اس پارے میں دو حصے ہیں ⬅ 1. سورہ اسراء (بنی اسرائیل) مکمل ⬅ 2. سوره کہف کا ابتدائی حصہ

  • سورہ اسراء [بنی اسرائیل]
  • سورہ کہف

سولہواں پارہ
اس پارے میں تین حصے ہیں ⬅ 1. سورہ کہف کا دوسرا حصہ ⬅ 2. سوره مریم (مکمل) ⬅ 3. سورہ طٰہٰ (مکمل)

  • سورہ کہف کا بقیہ حصہ
  • سورہ مریم
  • سورہ طٰہ

سترھواں پارہ
⬅ 1۔ سورۂ انبیاء مکمل ⬅ 2۔ سورۂ حج مکمل

  • سورۂ انبیاء
  • سورہ حج

اٹھارواں پارہ
اس پارے میں تین حصے ہیں: ⬅ 1۔ سورۂ مؤمنون مکمل ⬅ 2۔ سورۂ نور مکمل ⬅ 3۔ سورۂ فرقان ابتدائی حصہ

  • سورۂ مومنون
  • سورۂ نور
  • سورۂ فرقان ابتدائی حصہ

انیسواں پارہ
اس پارے میں تین حصے ہیں: ⬅ 1۔ سورۂ فرقان بقیہ حصہ ⬅ 2۔ سورۂ شعراء مکمل ⬅ 3۔ سورۂ نمل ابتدائی حصہ

  • سورۂ فرقان بقیہ حصہ
  • سورۂ شعراء
  • سورۂ نمل ابتدائی حصہ

بیسواں پارہ
۔ سورۂ نمل بقیہ حصہ 2۔ سورۂ قصص مکمل 3۔ سورۂ عنکبوت ابتدائی حصہ

  • سورۂ نمل
  • سورہ قصص
  • سورہ عنکبوت ابتدائی حصہ

اکیسواں پارہ
اس پارے میں پانچ حصے ہیں: ⬅ 1۔ سورۂ عنکبوت بقیہ حصہ ⬅ 2۔ سورۂ روم مکمل ⬅ 3۔ سورۂ لقمان مکمل ⬅ 4۔ سورۂ سجدہ مکمل ⬅ 5۔ سورۂ احزاب ابتدائی حصہ

  • سورۂ عنکبوت بقیہ حصہ
  • سورۂ روم
  • سورۂ لقمان
  • سورۂ سجدہ
  • سورۂ احزاب ابتدائی حصہ

بائیسواں پارہ
اس پارے میں چار حصے ہیں: ⬅ 1۔ سورۂ احزاب بقیہ حصہ ⬅ 2۔ سورۂ سبا مکمل ⬅ 3۔ سورۂ فاطر مکمل ⬅ 4۔ سورۂ یٰس ابتدائی 21 آیات

  • سورۂ احزاب بقیہ حصہ
  • سورۂ سبا
  • سورۂ فاطر
  • سورۂ یس ابتدائی اکیس آیات

تئیسواں پارہ
اس پارے میں چار حصے ہیں: 1. سورۂ یٰس بقیہ حصہ 2. سورۂ صافات مکمل 3. سورۂ ص مکمل 4. سورۂ زمر ابتدائی حصہ

  • سورۂ یِٰس بقیہ حصہ
  • سورۂ الصافات
  • سورۂ ص
  • سورۂ زمر

چوبیسواں پارہ
اس پارے میں تین سورے ہیں: ⬅ 1.سورہ زمر بقیہ حصہ ⬅ 2. سورہ مومن ( مومن) مکمل ⬅ 3. سوره حم سجدہ ( فصلت) آیات 1--46

  • سورہ زمر بقیہ حصہ
  • سورہ مومن (غافر)
  • سوره حم سجده (فُصِّلت)

پچیسواں پارہ
اس پارے میں پانچ سورے ہیں ⬅ 1. سورہ فصلت (اختتامی آیات) ⬅ 2. سورہ شوری مکمل ⬅ 3. سورہ زخرف مکمل ⬅ 4. سورہ دخان مکمل ⬅ 5. سورہ جاثیہ مکمل

  • سورہ فصلت ۔ اختتامی آیات
  • سورہ شوریٰ
  • سورہ زخرف
  • سورہ دخان
  • سورہ جاثیہ

چھبیسواں پارہ
اس پارے میں چھے سورے ہیں ⬅ 1. سورہ احقاف مکمل ⬅ 2. سورہ محمد مکمل ⬅ 3. سورہ فتح مکمل ⬅ 4. سورہ حجرات مکمل ⬅ 5. سورہ ق مکمل ⬅ 6. سورہ ذاریات نصف

  • سورہ احقاف
  • سورہ محمد [ص]
  • سورہ فتح
  • سورہ حجرات
  • سورہ ق
  • سورہ الذاریات نصف

ستائیسواں پارہ
اس پارے میں سات سورے ہیں ⬅ 1. سورۃ ذاریات (آخری 30 آیات) ⬅ 2. سورہ طور مکمل ⬅ 3. سورہ نجم مکمل ⬅ 4. سورہ قمر مکمل ⬅ 5. سورہ رحمٰن مکمل ⬅ 6. سورہ واقعہ مکمل ⬅ 7. سورہ حدید مکمل

  • سورہ ذاریات
  • سورہ طور
  • سورہ نجم
  • سورہ قمر
  • سورہ رحمٰن
  • سورہ واقعہ
  • سورہ حدید

اٹھائیسواں پارہ
اس پارے میں نو سورے ہیں ⬅ 1: سورہ مجادلہ ⬅ 2: سورہ حشر ⬅ 3: سورہ ممتحنہ ⬅ 4: سورہ صف ⬅ 5: سورہ جمعہ ⬅ 6: سورہ منافقون ⬅ 7: سورہ تغابن ⬅ 8: سورہ طلاق ⬅ 9: سورہ تحریم

  • سورہ مجادلہ
  • سورہ حشر
  • سورہ ممتحنہ
  • سورہ صف
  • سورہ جمعہ
  • سورہ منافقون
  • سورہ تغابن
  • سورہ طلاق
  • سورہ تحریم

انتیسواں پارہ
اس پارے میں گیارہ سورے ہیں ⬅ 1: سورہ ملک ⬅ 2: سورہ قلم ⬅ 3: سورہ حاقہ ⬅ 4: سورہ معارج ⬅ 5: سورہ نوح ⬅ 6: سورہ جن ⬅ 7: سورہ مزمل ⬅8: سورہ مدثر ⬅9: سورہ قیامت ⬅10: سورہ انسان ⬅11: سورہ مرسلات

  • سورہ ملک
  • سورہ قلم
  • سورہ حاقہ
  • سورہ معارج
  • سورہ نوح
  • سورہ جن
  • سورہ مزمل
  • سورہ مدثر
  • سورہ قیامت
  • سورہ دہر (انسان)
  • سورہ مرسلات

تیسواں پارہ
اس پارے میں 37 سورے ہیں

  • سورہ النبا
  • سورہ النازعات
  • سورہ العبس
  • سورہ التکویر
  • سورہ الانفطار
  • سورہ المطففین
  • سورہ الانشقاق
  • سورہ البروج، سورہ الطارق، سورہ الاعلی، سورہ الغاشیہ
  • سورۃ الفجر، البلد، الشمس، اللیل، الضحٰی، الشرح
  • سورۃ التین، العلق، القدر، البینۃ، الزلزلۃ، العادیات، القارعۃ، التکاثر، العصر
  • سورۃ الھمزہ، الفیل، القریش، الماعون، الکوثر، الکافرون، النصر، المسد(اللھب)، الاخلاص، الفلق، الناس

Subscribe for Future Updates

Copyright 2020 - Maktab-e-Imam-e-Zamana ajfs School Zone | Developed By Rara Theme. Powered by WordPress.

رمضان قرآن کوئز 2022
نتائج کا اعلان ہو گیا ہے۔۔
نتائج جاننے کے لئے یہاں کلک کریں

X