Quran aur Hazrat Muhammad saww

قرآن اور حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم

 

 

🔊 آسان قرآن کوئز 2021🔊
〰️ بمناسبت〰️

🌹 ولادت باسعادت حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم🌹

🔶 موضوعات :
🌟 1۔ رسول اللہ ص کی انفرادی اخلاقی خصوصیات
🌟 2۔ رسول اللہ ص کا اجتماعی اخلاق
🌟 3۔ رسول اللہ ص کی دیگر انبیاء کرام ع سے افضلیت


🔶 ہماری ویب سائٹ https://www.maktabeimamezamana.org/quran-aur-hazrat-muhammad-saww/
پہ موجود کوئز کے آسان سوالات کے جوابات دیجئے ۔

—————————————————————————
کوئز کے نوٹس اور سوالات ڈاونلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
https://www.maktabeimamezamana.org/wp-content/uploads/2021/10/RasoolSAWW_final_n_quest.pdf
—————————————————————————

—————————————————————————
کوئز میں حصہ لینے کے لئے یہاں کلک کریں

https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSdImyiA8cqhbGAEOgsHL_JMrV92Fw45YoFo8iF6l4WtC5GGgQ/viewform?usp=sf_link
—————————————————————————

🛎️ جوابات جمع کرانے کی آخری تاریخ ۔۔ 05 نومبر 2021 🔹بروز جمعہ
🌃 رات :: 12:00 بجے

 

🏆 نتائج کا اعلان
🗓 8 نومبر 2021 ۔۔بروز پیر

🎁 انعامات کا اعلان
🥇پہلا انعام ۔۔ Rs 3000
🥈دوسرا انعام ۔۔ Rs 2000
🥉تیسرا انعام ۔۔۔ Rs 1000

🔶 ہماری ویب سائٹ
* https://www.maktabeimamezamana.org/results/
اور
فیس بک پیج
www.facebook.com/maktabeimamezamana
پہ دیکھے جاسکتے ہیں
اس کے علاوہ ہمارے واٹس ایپ گروپ پہ بھی دستیاب ہونگے۔

رابطے کے لئے
03122417772

منجانب🌷
🔹 مکتب امام زمانہ عج🔹
کراچی پاکستان

Leave a Reply