Quran aur Imam Hussain a.s. – Quiz

📣🔸 کوئز کا اعلان🔸📣

== بعنوان ==

🌹 قرآن اور امام حسین علیہ السلام🌹

🌟 موضوعات
🔹 قرآن و امام حسین علیہ السلام کی مماثلت
🔹 آیات قرآنی جو امام حسین علیہ السلام کی فضیلت بیان کرتی ہیں
🔹 وہ آیات قرآنی جو راہِ کربلا میں امام حسین علیہ السلام نے تلاوت فرمائی۔۔

🌟 کوئز کا اعلان ۔۔۔۔۔ 08 آگست 2021

🌟 جمع کرانے کی آخری تاریخ ۔۔۔ 30 آگست 2021

🌟 ہماری ویب سائٹ پہ موجود کوئز کے آسان سوالات کے جوابات دیجئے ۔

🌟 کوئز کے نوٹس کی pdf کا لنک

https://www.maktabeimamezamana.org/wp-content/uploads/2021/08/QuranAurImamHussainAS-Notes.pdf

🌟کوئز کا لنک

https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLScBQGATWB6wrjIxnT4nKRGjD4qAMJqfipo6ARfRuxSVFVoNqA/viewform?usp=sf_link


📢 اس کوئز کے نتیجے کا اعلان

🗓 05 ستمبر 2021

🌟 انعامات کا اعلان
🔅پہلا انعام ۔۔..۔3000 Rs
🔅دوسرا انعام۔..Rs.2000
🔅تیسرا انعام….Rs .1000

🌟 ہماری ویب سائٹ
https://www.maktabeimamezamana.org/results
اور
فیس بک پیج
https://www.facebook.com/maktabeimamezamana

پہ دیکھے جاسکتے ہیں
🌟 اس کے علاوہ ہمارے واٹس ایپ گروپ پہ بھی دستیاب ہونگے۔

☎️ رابطے کے لئے
03122417772
03358290909


منجانب
🔹 مکتب امام زمانہ عج🔹
کراچی پاکستان

Leave a Reply