Shaheed aur Shahadat dar Quran

شھید و شھادت در قرآن

کوئز کا اعلان۔۔🔊
بعنوان
🌹 شھید و شھادت در قرآن🌹
بمناسبت
🏴 برسی شھادت حاج قاسم سلیمانی و ابو مھدی المھندس🏴

🔹کوئز دو حصوں پر مشتمل🔹

موضوعات
🔅مقام شھید و شھادت در قرآن و روایات ، 🔅معاشروں پر شہداء کی تاثیر
🔅مختصر سوانح حیات شھید حاج قاسم سلیمانی و ابو مہدی المہندس
🔅 ان دو شھداء کے ؛
اوصاف ،
آرزوئیں ،
وصیت نامے
🔅انکی شہادتیں عالمی تناظر میں، دشمن پر انکی دہشت ،
دشمن کے کن اہداف کی ناکامی۔
🔅عالم اسلام پر انکی شهادت کے اثرات ،
🔅قتل کی سازش « کیوں۔ کیسے ۔ کہاں؟».

💢 کوئز کے پہلے حصے کا اعلان
☀️جمع کرانے کی تاریخ : 30 دسمبر 2020
☀️دوسرا حصہ 01 جنوری 2021 جمع کرانے کی تاریخ 08 جنوری 2021

ہماری ویب سائٹ پر https://www.maktabeimamezamana.org

 

🏆 انعامات کا اعلان
پہلا انعام .5000 Rs
دوسرا انعام ۔Rs 3000
تیسرا انعام۔ .Rs 2000

 

🎙️ نتائج کا اعلان
12 جنوری 2021

☎️
03122417772
03358290909

منجانب
🔹 مکتب امام زمانہ عج🔹

Leave a Reply